: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
استنبول، 17 اکتوبر (رائٹر) ترکی کی حمایت یافتہ باغیوں نے شامی شہر دابق
کو دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ ( داعش) کے قبضے سے آزاد کرلیا ہے۔ ترکی کے وزیر خارجہ میولت كاوس اوغلو نے گزشتہ روز کہا کہ اپوزیشن گروپ نے
داعش کے دہشت گردوں کو
کھدیڑنے کے بعد دابق پر اپنا کنٹرول قائم کر لیا۔ ترک صدر رجب طیب اردگان کے ترجمان نے آج بتایا کہ دابق پر کنٹرول کے بعد
شامی سرحد کے نزدیک دہشت گردوں کے خلاف مہم اس وقت تک جاری رہے گی جب تک
ترکی کی سرحد یں مکمل طور پر محفوظ نہیں ہو جاتی ہیں۔